[ad_1]
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 65 کے زیراہتمام پڑانگ (چارسدہ) میں انتخابی جلسہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و نامزد امیدوار این اے 25 چارسدہ ایمل ولی خان کی خصوصی شرکت۔ جلسہ سے تحصیل چارسدہ کے صدر تیمورخٹک اور رکن مرکزی کمیٹی قاسم علی خان محمدزئی خطاب کررہے ہیں۔
#Vote4Laltain
[ad_2]
Source