[ad_1]
مردان بغدادہ میں انتخابی مہم کے سلسلے میں انتخابی جلسہ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 امیرحیدرخان ہوتی سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں نوجوانوں نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
#Vote4Laltain
[ad_2]
Source
MashaAllah takra shy