[ad_1]

عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت سے پی ٹی آئی رہنما اسدقیصر کا رابطہ/سیکرٹری جنرل اے این پی میاں افتخارحسین کا بیان

پختونخوا میں دھاندلی کے ذریعے پی ٹی آئی کو حکومت دی گئی ہے۔ اے این پی کا موقف یہ ہے کہ یہاں پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا گیا اور ہمیں ہرایا گیا۔ اے این پی سمجھتی ہے کہ ان حالات میں پی ٹی آئی کے ساتھ بحیثیت جماعت مذاکرات موزوں نہیں۔اے این پی انتخابات میں دھاندلی، نتائج میں تبدیلی اور پیسوں کے استعمال کے خلاف احتجاج کا اعلان کرچکی ہے۔


[ad_2]

Source

5 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *