بخشالی مردان، تحصیل رورل کے زیراہتمام شمولیتی تقریب۔ ملک اجمل اور صابر خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہو کر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ سابق وزیراعلیٰ امیرحیدرخ…
بخشالی مردان، تحصیل رورل کے زیراہتمام شمولیتی تقریب۔ ملک اجمل اور صابر خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہو کر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ سابق وزیراعلیٰ امیرحیدرخان ہوتی، ضلعی صدر عمران ماندوری، جنرل سیکرٹری فضل رحمان بن یامین، میئر مردان حمایت اللہ مایار، تحصیل صدر سبزعلی، جنرل سیکرٹری کاشف اور دیگر ذمہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر انکے حجرے پر پرچم کشائی بھی کی گئی۔
#ANPMardan | #AmeerHaiderKhanHoti
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-09 17:11:42 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
Leave a Reply