[ad_1]

نستہ چارسدہ میں صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا ایمل ولی خان کی میڈیا سے گفتگو

پنجاب کا لیڈر پشتونوں کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا پشتونوں کو اپنے لوگ منتخب کرنے ہوں گے جو انکے حقوق کی بات کرسکیں
پختونخوا میں حکومت کے دعویدار وضاحت کریں کہ کونسی غیبی قوت ان کی مدد کررہی ہے
مہذب معاشروں پرویزخٹک جیسے کرداروں کو گنڈے ٹماٹروں سے مارا جاتا ہے
اگر انکے لئے سیاسی انجنیئرنگ ہورہی ہے تو غلط ہے
اپنے نمائندے چننے کا اختیار عوام کا ہے، عوام کو اختیار دیا جائے
آزاد امیدوار کو ووٹ دینا پرویزخٹک کو وزیراعلیٰ بنانا ہے
#Vote4Laltain

[fb_vid id=”2249560951915186″]
[ad_2]

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *