اس ایکٹ کو فوری طور واپس لیا جائے اور مایوسیوں کو اتنا نہ بڑھایا جائے کہ پھر اس کا ازالہ ممکن نہ ہو۔ اے این پی اس ایکٹ کو روکنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔ فیصلہ کرنے والے بھ…


Explore more in Video

اس ایکٹ کو فوری طور واپس لیا جائے اور مایوسیوں کو اتنا نہ بڑھایا جائے کہ پھر اس کا ازالہ ممکن نہ ہو۔ اے این پی اس ایکٹ کو روکنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔ فیصلہ کرنے والے بھی ضد پر نہ اڑیں، اس سے نقصان ذات کا نہیں ملک کا ہوگا، اور اسکی ساری ذمہ داری غلط پالیسیاں لانے والوں پر عائد ہوگی۔

میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی، خیبر پختونخوا
#ANP | #Pakhtunkhwa



This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-10 20:00:52 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=654847817161848

Original Source