اس بل کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی سڑکوں پر آئے گی اور بھرپور احتجاج کرے گی۔ اے این پی صوبے کی سطح پر دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی اس سلسلے میں رابطے کرے گی۔ اس پر کسی بھی سیاسی کارکن اور پارٹی کی خاموشی مجرمانہ ہوگی۔ صوبے میں ہزاروں مائنرز موجود ہیں، انکا مستقبل کیا ہوگا؟ کیا ہماری سرزمین سے خزانے باہر سے آئے لوگ لیکر جائیں گے اور ہمارے بچے اسی طرح محرومیوں میں ہی زندگی گزاریں گے؟
انجینئر احسان اللہ خان
مرکزی ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
#ANP4ProvincialAutonomy
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-12 15:37:59 by Web Section (Haseeb Alam).
Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=665480572557083