اٹھارہویں آئینی ترمیم اور پاکستان ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں۔ اس ترمیم کو کسی بھی صورت چھیڑنا پاکستان کی بقا کیلئے خطرہ ہوگا اور ماضی میں مشرقی پاکستان کھونے کی شکل میں یہ ثا…


Explore more in Video

اٹھارہویں آئینی ترمیم اور پاکستان ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں۔ اس ترمیم کو کسی بھی صورت چھیڑنا پاکستان کی بقا کیلئے خطرہ ہوگا اور ماضی میں مشرقی پاکستان کھونے کی شکل میں یہ ثابت ہوچکا ہے۔ دہشتگردی کے باعث پختونخوا میں پہلے سے مایوسی ہے، ایسی قانون سازی مایوسی میں مزید اضافے کے مترادف ہے۔ وفاقی پارلیمانی نظام میں کس طرح صوبوں سے اختیارات واپس لینے کیلئے اقدامات کئے جاسکتے ہیں؟ وسائل پر اختیار سے محرومی کیلئے پختونخوا کے عوام کسی بھی طور تیار نہیں اور اسکے لئے ہر حد تک جائیں گے۔

میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی، خیبر پختونخوا
#ANP | #Pakhtunkhwa



This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-10 18:50:36 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1015671983287111

Original Source