اپنے بند کمرے کے اندر بیٹھ کر کاغذ پہ پوری دنیا کا نقشہ بنانا تو بہت آسان ہے ، لیکن عین میدانِ جنگ میں ، موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جوان مردی و دلیری سے لڑنا ، غیرت م…

اپنے بند کمرے کے اندر بیٹھ کر کاغذ پہ پوری دنیا کا نقشہ بنانا تو بہت آسان ہے ، لیکن عین میدانِ جنگ میں ، موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جوان مردی و دلیری سے لڑنا ، غیرت مند ماوں کے بیٹوں کے حصہ میں آنے والی ابدی سعادت ہے ۔۔۔۔ اللہ اسلام کے شیروں اور فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین



This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-08 08:39:17 by Web Section (Haseeb Alam).

[vid_embed]

Video URL:

Original Source