اگر پختونخوا میں آگ لگی ہے تو کوئی یہ نہ سمجھے کہ اس سے پاکستان متاثر نہیں ہوگا۔ حکومتی رکن نے بات کی کہ ڈی سی نے صوبائی حکومت کے بغیر کس طرح کور کمانڈر یا سیکشن کمانڈر سے ملاقات ک…


Explore more in Video

اگر پختونخوا میں آگ لگی ہے تو کوئی یہ نہ سمجھے کہ اس سے پاکستان متاثر نہیں ہوگا۔ حکومتی رکن نے بات کی کہ ڈی سی نے صوبائی حکومت کے بغیر کس طرح کور کمانڈر یا سیکشن کمانڈر سے ملاقات کی۔ تو یہاں حکومت کس کی ہے؟ حکومت کے اثر و رسوخ کا اگر آپ اندازہ لگانا چاہیں تو معلومات کریں ہمارے دور حکومت میں چیف سیکرٹری بھی ہمارے کسی وزیر یا ایم پی اے کے بغیر کوئی قدم نہیں اٹھا سکتا تھا۔ ملاقات بارے سوال اپنی حکومت سے پوچھنا چاہیئے۔

ارباب محمد عثمان خان
ایم پی اے، عوامی نیشنل پارٹی



This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-05 13:10:38 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=621696414036657

Original Source