ایک بندہ خود کو ان کا وزیرخارجہ بتاتا ہے تو دوسرا انہیں فنڈز فراہم کرتا ہے، وہ کس طرح انکے خلاف بات کرسکتا ہے، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔
صدر اے این پی ایمل ولی خان کی پی ٹی آئی اور محمودخان اچکزئی پر سخت تنقید
مکمل ویڈیو کیلئے پہلا کمنٹ دیکھئے۔۔۔۔
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-21 22:21:17 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source