اے این پی خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کو صوبائی اسمبلی میں روکنے کیلئے ہر ممکن قدم اٹھائے گی۔ اس ایکٹ کو مکمل طور پر مسترد کرنا چاہیئے۔ پختونخوا 2017 کا ایک جامع قانو…

اے این پی خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کو صوبائی اسمبلی میں روکنے کیلئے ہر ممکن قدم اٹھائے گی۔ اس ایکٹ کو مکمل طور پر مسترد کرنا چاہیئے۔ پختونخوا 2017 کا ایک جامع قانون پہلے سے موجود ہے، نئے قانون کی ضرورت ہی نہیں۔ یہ بل اٹھارہویں آئینی ترمیم کے خلاف ہے۔ ماضی میں صوبائی خودمختاری سے انکار کی بدولت پاکستان دولخت ہوکر مشرقی پاکستان کھو چکا ہے۔ آئینی طور پر قدرتی وسائل پر پہلا حق اور اختیار اس سرزمین پر بسنے والی اقوام کا ہے۔

میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
#ANP | #Pakhtunkhwa

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-10 18:37:41 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=513531198496937

Original Source