اے این پی میٹروپولیٹن کے صدر، ارباب راشد ثمین کی جانب سے صوبائی صدر اے این پی، میاں افتخار حسین، صوبائی جنرل سیکریٹری، حسین شاہ یوسفزئی، اور صوبائی ترجمان، ارسلان خان ناظم کے اعزاز…

اے این پی میٹروپولیٹن کے صدر، ارباب راشد ثمین کی جانب سے صوبائی صدر اے این پی، میاں افتخار حسین، صوبائی جنرل سیکریٹری، حسین شاہ یوسفزئی، اور صوبائی ترجمان، ارسلان خان ناظم کے اعزاز میں افطار کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر اے این پی میٹروپولیٹن کے دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔





This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-26 23:20:05 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source