بل میں سٹریٹیجک منرلز کا ذکر کیا گیا ہے، اس کی وضاحت کون کرے گا؟ ہمارا تو سارا صوبہ ہائی جیک اور انکے لئے سٹریٹیجک ہے، الفاظ کی ہیر پھیر سے سب کچھ ہتھیانے کی کوشش ہورہی ہے۔ یورینم اور دیگر تو چھوڑیں، کل کو نمک بھی انکے لئے سٹریٹجک ہوجائے گا، تو ہم کہاں جائیں گے؟ ہم اپنی دھرتی کے ایک ایک انچ کی حفاظت کرینگے۔ ہمیں اپنے حقوق کیلئے لڑنا اور مزاحمت کرنا آتا ہے۔
میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
#ANP4ProvincialAutonomy
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-11 19:32:09 by Web Section (Haseeb Alam).
Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1952899988450654