بل کو عمران کی رہائی سے مشروط کرنے کی باتیں ہورہی ہیں۔ کیا اسٹیبلشمنٹ نے مسلسل تیسری دفعہ انکو اس لئے حکومت دے ہے؟ اس سازش کو ہم کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔ بل میں الفاظ کی جادوگر…

بل کو عمران کی رہائی سے مشروط کرنے کی باتیں ہورہی ہیں۔ کیا اسٹیبلشمنٹ نے مسلسل تیسری دفعہ انکو اس لئے حکومت دے ہے؟ اس سازش کو ہم کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔ بل میں الفاظ کی جادوگری سے اٹھارہويں آئینی ترمیم اور پارلیمان کی حیثیت ختم کی جارہی ہے۔

میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
#ANP4ProvincialAutonomy

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-11 19:49:06 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1193500988942099

Original Source