تحریک انصاف اسلام آباد میں فوج کے خلاف ہوتی ہے جبکہ پشاور میں بوٹ پالش کرتی ہے۔ ان کو فوج نے ہی کامیاب کیا ہے اور وہ خود یہ اقرار کرچکے ہیں کہ ان سے بیان حلفی لئے گئے ہیں اور اسی کی بنیاد پر وہ ممبر بنے ہیں۔ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ یہ واضح کرتا ہے کہ ان کو فوج ہی لیکر آئی ہے اور نوے فیصد مینڈیٹ اسطرح کی قانون سازی کو آسان بنانے کیلئے دیا گیا ہے۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#حقوق_یا_آزادی
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-16 18:19:58 by Web Section (Haseeb Alam).
Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1216083823367211
Original Source