جنیوا کنونشن کا یہ اصول دنیا پوری دنیا مانتی ہے کہ مہاجرین کی واپسی انکی رضا مندی سے ہو۔ اس عمل میں بین الاقوامی ادارے بھی شامل ہوتے ہیں۔ ان افغان شہریوں یہاں آنے کی اجازت دی کس نے…

جنیوا کنونشن کا یہ اصول دنیا پوری دنیا مانتی ہے کہ مہاجرین کی واپسی انکی رضا مندی سے ہو۔ اس عمل میں بین الاقوامی ادارے بھی شامل ہوتے ہیں۔ ان افغان شہریوں یہاں آنے کی اجازت دی کس نے تھی؟ کس نے انکا استقبال کیا تھا؟ افغان شہریوں کی بیدخلی کو افغانستان کے موجودہ حکمرانوں پر دباؤ بڑھانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔

انجینئر احسان اللہ خان
مرکزی ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
#حقوق_یا_آزادی

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-16 17:53:55 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1027379422658862

Original Source