جو لوگ ملک کو چلا رہے ہیں انکو سیاسی عدم استحکام پسند ہے۔ دفاعی ادارے باقی سب کام چھوڑ کر ملک اور قوم کی دفاع کرے۔ اگر اس سے پاکستان ٹھیک نہ ہوا تو جو سزا دینا چاہے منظور ہے۔ دہشتگردی ختم کرنا کس کا کام ہے؟ میں تو بندوق نہیں اٹھا سکتا۔ بدقسمتی سے اس ملک میں بندوق کا روزگار ہے۔ 1973 کا آئین پاکستان کا وجود ہے، اس پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-15 19:35:02 by Web Section (Haseeb Alam).
Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=974470584855319
Original Source