خدائی خدمتگار آرگنائزيشن کے زیر اہتمام ملک بھر بالخصوص پختونخوا کے مختلف اضلاع میں رمضان المبارک کے بابرکت ایام میں باچا خان دسترخوان کا اہتمام پہلے افطار سے تواتر کے ساتھ جاری ہے۔…

خدائی خدمتگار آرگنائزيشن کے زیر اہتمام ملک بھر بالخصوص پختونخوا کے مختلف اضلاع میں رمضان المبارک کے بابرکت ایام میں باچا خان دسترخوان کا اہتمام پہلے افطار سے تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ اس سلسلے میں 23 رمضان المبارک کو بھی خدائی خدمتگار آرگنائزیشن پشاور کے زیراہتمام نادرن بائی پاس اور موٹر وے پر افطار کا اہتمام کیا گیا۔ اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی ارباب عثمان نے دسترخوان میں خصوصی شرکت کی۔ ڈویژن سالار ملک فرہاد خان، ضلعی سالار عزيز غفار خان، تحصیل چمکنی عمران باچا سالار تحصیل چمکنی صدر چیئرمین ضیاالرحمان، تحصیل چمکنی سینئر نائب صدر ملک اجمل خان، قاسم خان اور دیگر رضاکاروں نے خدمات انجام دیں۔ #KKO #باچاخان_دسترخوان_2025









This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-24 22:20:47 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source