دہشتگردی میں بھی ہمارے وسائل کو لوٹا گیا۔ کیا دہشتگردی ان معدنیات کو لے جانے کیلئے ایک بہانہ تھا؟ صوبوں کو ملنے والے اختیارات رول بیک کرنے کیلئے جو ڈرامہ رچایا جارہا ہے اسکی کسی طو…

دہشتگردی میں بھی ہمارے وسائل کو لوٹا گیا۔ کیا دہشتگردی ان معدنیات کو لے جانے کیلئے ایک بہانہ تھا؟ صوبوں کو ملنے والے اختیارات رول بیک کرنے کیلئے جو ڈرامہ رچایا جارہا ہے اسکی کسی طور اجازت نہیں دیں گے۔ کوئی بھی سیاسی پارٹی صوبے کے حقوق اور خودمختاری کے خلاف ووٹ استعمال کرے گی وہ قوم کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گی۔ صوبے اور مرکز کی لڑائی کا ناٹک کیا جارہا ہے لیکن اندر سے ملے ہوئے ہیں۔ پختونخوا کو بیچنے کیلئے ہی انکو بار بار حکومت ملتی ہے۔ اگر ہم دہشتگردی کے خلاف لڑ سکتے ہیں تو حقوق کیلئے بھی بھرپور مزاحمت کرسکتے ہیں۔

میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
#ANP4ProvincialAutonomy

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-11 18:50:17 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1321256769176013

Original Source