دہشتگردی میں ہمارے وسائل کو لوٹا گیا اور یہاں سے بغیر اجازت کے غیر آئینی طور پر لے جایا گیا۔ اس ایکٹ کی شکل میں اس عمل کیلئے آئینی جواز بنایا جارہا ہے۔ صوبوں کے وسائل پر ایس آئی ای…

دہشتگردی میں ہمارے وسائل کو لوٹا گیا اور یہاں سے بغیر اجازت کے غیر آئینی طور پر لے جایا گیا۔ اس ایکٹ کی شکل میں اس عمل کیلئے آئینی جواز بنایا جارہا ہے۔ صوبوں کے وسائل پر ایس آئی ایف سی اور وفاق کے اختیار کیلئے باقاعدہ خط لکھا گیا ہے۔ ایسا اقدام جو بھی کرے گا، وہ قوم کے ساتھ غداری کرے گا۔ عمران خان کی بہن سمیت پی ٹی آئی کے حامی اس بل کو عمران کی رہائی سے مشروط کررہے ہیں۔ اے این پی نے قوم کے حقوق اور خودمختاری کیلئے قربانیاں دی ہیں، پی ٹی آئی صوبے کو ایک شخص کی رہائی کیلئے قربان کررہی ہے۔

میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی، خیبر پختونخوا
#ANP | #Pakhtunkhwa

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-10 19:20:45 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=659075360215279

Original Source