رمضان پیکج کیلئے پیسے کس مد سے لئے گئے؟ اگر یہ زکواۃ فنڈ سے لئے گئے ہیں تو اس کی تقسیم کا اپنا طریقہ کار ہے۔ اگر قرض لیا ہے تو بھی حقائق سامنے لانے چاہیئے۔ پیکج سے مستفید ہونے والے…


Explore more in Video

رمضان پیکج کیلئے پیسے کس مد سے لئے گئے؟ اگر یہ زکواۃ فنڈ سے لئے گئے ہیں تو اس کی تقسیم کا اپنا طریقہ کار ہے۔ اگر قرض لیا ہے تو بھی حقائق سامنے لانے چاہیئے۔ پیکج سے مستفید ہونے والے تمام افراد کی فہرستیں شائع کی جائیں تاکہ مستحقین کا پتہ لگ سکے۔

میاں افتخار حسین
صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANPTheOnlyHope



This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-25 19:11:53 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1170805214326154

Original Source