صوابی: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین اور جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی مانیری بالا میں نعیم خان کی والدہ اور بابر سلیم کی دادی جبکہ شاہ منصور میں وصال ممبر اور ا…

صوابی: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین اور جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی مانیری بالا میں نعیم خان کی والدہ اور بابر سلیم کی دادی جبکہ شاہ منصور میں وصال ممبر اور احسان اللہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کررہے ہیں۔ ضلعی صدر آصف الرحمان، جنرل سیکرٹری نوابزادہ اور سینئر نائب صدر توصیف اعجاز یوسفزئی سمیت دیگر ضلعی اراکین بھی ہمراہ تھے۔










This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-20 18:56:33 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source