صوبائی حکومت کی جانب سے پیش کیا جانے یہ والا بل اٹھارہویں آئینی ترمیم کے خلاف ہے۔ اٹھارہویں آئینی ترمیم اور پاکستان ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں۔ اٹھارہویں آئینی ترمیم کو رول بیک کرنے کیلئے بہت پہلے سے تیاریاں ہورہی ہیں۔ غلط پالیسیوں اور صوبائی خودمختاری سے انکار کی بدولت پاکستان دولخت ہوکر مشرقی پاکستان کھو چکا ہے۔ ہمارا موقف ہے کہ صوبے مضبوط ہوں گے تو مرکز مضبوط ہوگا۔
میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
#ANP4ProvincialAutonomy
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-11 18:35:51 by Web Section (Haseeb Alam).
Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1033541298695684