عالمی یومِ شاعری کی مناسبت سے ادبی دوستانو مرکه مردان کا اجلاس، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری ثقافت اکبر ہوتی ایڈووکیٹ نے شرکت کی اور دن کی مناسبت سے تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع…

عالمی یومِ شاعری کی مناسبت سے ادبی دوستانو مرکه مردان کا اجلاس، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری ثقافت اکبر ہوتی ایڈووکیٹ نے شرکت کی اور دن کی مناسبت سے تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر فیض الوہاب فیض اور “مرکه” کے چیئرمین، مہر اندیش نے بھی شاعری کی اہمیت پر گفتگو کی۔ اجلاس کے آخر میں مشاعرے کا انعقاد ہوا جس میں مختلف شعراء نے اپنے کلام پیش کئے۔






This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-21 18:53:38 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source