عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین سے باچا خان مرکز پشاور میں پختون یوتھ پارلیمنٹ کے چیئرمین ہارون رشید، جنرل سیکرٹری محمد آفاق اور یوتھ گورنر ساحل فاروق ملاقات…

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین سے باچا خان مرکز پشاور میں پختون یوتھ پارلیمنٹ کے چیئرمین ہارون رشید، جنرل سیکرٹری محمد آفاق اور یوتھ گورنر ساحل فاروق ملاقات...
عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین سے باچا خان مرکز پشاور میں پختون یوتھ پارلیمنٹ کے چیئرمین ہارون رشید، جنرل سیکرٹری محمد آفاق اور یوتھ گورنر ساحل فاروق ملاقات کررہے ہیں۔ ملاقات میں صوبائی نائب صدر شاہی خان شیرانی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں نوجوانوں کی سیاست میں کردار سمیت مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔






This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-03 16:28:21 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *