عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا منرلز اینڈ مائنز ایکٹ 2025 کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس بل کا ڈرافٹ دو امریکی کنسلٹنٹس نے بنایا ہے۔ منرلز اینڈ مائنز ڈیپارٹمنٹ …

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا منرلز اینڈ مائنز ایکٹ 2025 کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس بل کا ڈرافٹ دو امریکی کنسلٹنٹس نے بنایا ہے۔ منرلز اینڈ مائنز ڈیپارٹمنٹ نے اس بل پر 73 اعتراضات جبکہ مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن نے 47 اعتراضات اٹھائے۔ اعتراضات کو دور کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی، لیکن کسی بھی ترمیم کے بغیر تیار ڈرافت کو کابینہ سے منظور کرکے اسمبلی میں پیش کیا گیا۔ حکومت کے اپنے اراکین بھی اسمبلی میں پیش ہونے والے بل سے ناخبر ہیں۔

میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
#ANP4ProvincialAutonomy

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-11 18:21:40 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1047409553909976

Original Source