عوامی نیشنل پارٹی قربانیوں کی ایک تاریخ رکھتی ہے۔ آج ہم ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑے ہیں۔ ایک پختون ہونے کے ناطے اپنے قوم کے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے احتجاجی تحریک کا اعلان کرتے ہیں۔ …

عوامی نیشنل پارٹی قربانیوں کی ایک تاریخ رکھتی ہے۔ آج ہم ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑے ہیں۔ ایک پختون ہونے کے ناطے اپنے قوم کے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے احتجاجی تحریک کا اعلان کرتے ہیں۔ ہماری لڑائی مائنز اینڈ منرلز ایکٹ تک محدود نہیں، یہ ایکٹ ہماری جدوجہد کو مزید تیز کرے گا۔ سب کو معلوم ہے کہ پختونخوا کے تمام مائنز اور منرلز پر فوجی اداروں کا کنٹرول ہے۔ آج تک یہ کنٹرول غیر قانونی طور پر تھا آج دنیا کو خوش کرنے کیلئے اس کو قانونی جواز فراہم کیا جارہا ہے۔

ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#حقوق_یا_آزادی

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-14 18:30:21 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1336573317623426

Original Source