عوامی نیشنل پارٹی مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کی مکمل مخالفت کرتی ہے۔ ہم اپنے اختیارات پر سودا کرنے کو تیار نہیں۔ اسکے خلاف ہم ہر حد تک جائیں گے۔ ہم نے نومبر تک کا وقت دیا ہے، اٹھارہویں آئینی ترمیم پر عمل نہیں ہوتا تو ہماری تحریک ایک اور موڑ لے گی، یا تو ہمیں حق دینا پڑے گا یا آزادی۔ مزيد اسطرح نہیں چل سکتا۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-15 20:02:23 by Web Section (Haseeb Alam).
Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1169545174871893
Original Source