عوامی نیشنل پارٹی نے بلوچستان میں اپنے ایم پی ایز کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ ایم پی ایز نے پارٹی کے بنیادی نظریئے کی خلاف ورزی کی ہے۔ صفائی اور وضاحت نہیں دی جاتی تو ہمیں انکی …

عوامی نیشنل پارٹی نے بلوچستان میں اپنے ایم پی ایز کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ ایم پی ایز نے پارٹی کے بنیادی نظریئے کی خلاف ورزی کی ہے۔ صفائی اور وضاحت نہیں دی جاتی تو ہمیں انکی ضرورت ہی نہیں۔

ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#حقوق_یا_آزادی

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-16 18:35:50 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1016404723761777

Original Source