عوامی نیشنل پارٹی کے رکن پختونخوا اسمبلی ارباب عثمان خان نے چھ ماہ قبل (9.10.2024) اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ معدنی وسائل پختونخوا میں ہیں، پنجاب میں سادہ اکثریت کی …

عوامی نیشنل پارٹی کے رکن پختونخوا اسمبلی ارباب عثمان خان نے چھ ماہ قبل (9.10.2024) اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ معدنی وسائل پختونخوا میں ہیں، پنجاب میں سادہ اکثریت کی حکومت ہے لیکن وہاں روزانہ کی بنیاد پر منصوبے شروع ہورہے ہیں۔ یہ معدنیات صوبے کے ہیں اور اگر سنجیدگی دکھائی جائے تو اس سے صوبہ بہت فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ بدقسمتی سے حکومت کی کارکردگی کچھ نہیں لیکن ڈرامے پر ڈرامے ہورہے ہیں۔

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-12 11:25:05 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1205534551269588

Original Source