عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی سے اے این پی ضلع اورکزئی کے چیئرمین الیکشن کمیشن حلیم گل افغان، حیات خان اور دیگر اراکین باچا خان مرکز پشاور میں ملاقات کر…

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی سے اے این پی ضلع اورکزئی کے چیئرمین الیکشن کمیشن حلیم گل افغان، حیات خان اور دیگر اراکین باچا خان مرکز پشاور میں ملاقات کررہے ہیں۔ ملاقات میں مختلف تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صوبائی جائنٹ سیکرٹری حامد طوفان، سوشل میڈیا سیکرٹری تنویر احمد اور پی ایس ایف کے مرکزی صدر ملک احتشام الحق بھی موجود تھے۔ #ANP | #ANPPakhtunkhwa






This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-07 16:07:05 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source