عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان اس وقت حقیقی معنوں میں پختون قوم کی ترجمانی کررہے ہیں جو پیشگوئیاں اج سے کئی سال پہلے عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین کہہ رہے تھے اج ہر کوئی…

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان اس وقت حقیقی معنوں میں پختون قوم کی ترجمانی کررہے ہیں جو پیشگوئیاں اج سے کئی سال پہلے عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین کہہ رہے تھے اج ہر کوئی ان باتوں کو درست کہہ رہے ہیں پختونخوا میں قیام امن اور پختون قوم کی حقوق کیلئے تمام پختونوں کو ایمل ولی خان کا ساتھ دینا چاہیے اس وقت ایمل ولی خان پختون قوم کا ایسا اثاثہ اور ترجمان ہے جو مخالف کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی قوم کی حقوق کی بات کر سکتے ہیں۔ ایمل ولی خان نے گذشتہ دنوں ہونے والے سکیورٹی اجلاس میں تمام سیاسی قائدین، حکومت اور فورسز کے سربراہوں کی موجودگی میں پختونخوا میں قیام امن کیلئے جس انداز میں بات کی ہے وہ ایک تاریخی انداز تھا جس پر ہم سب ایمل ولی خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
ڈاکٹر محمد سلیم خان
مرکزی سیکرٹری جنرل عوامی نیشنل پارٹی
#ANP #AimalWaliKhan #MuhammadSaleemKhan



This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-26 00:10:28 by Web Section (Haseeb Alam).

[vid_embed]

Video URL:

Original Source