فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع بنوں کے زيراہتمام تقریب، تقریب میں سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان، …
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع بنوں کے زيراہتمام تقریب، تقریب میں سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان، سینیٹر باز محمد خان، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری متوکل خان ایڈوکیٹ، جائنٹ سیکرٹری حامد طوفان، تیمور باز خان، ضلعی صدر ناز علی خان وزیر، جنرل سیکرٹری شاہ قیاز خان ایڈوکیٹ، ضلعی صدر کرک شاہنواز خان، ضلعی صدر شانگلہ اعظم خان، ضلعی صدر لکی مروت ملک علی سرور، نثار علی خان اور دیگر ضلعی و تحصیل ذمہ داران، ذیلی تنظیموں کے اراکین اور پارٹی کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء ملی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-13 15:42:01 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
Leave a Reply