فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع ملاکنڈ کے زیراہتمام جلسہ کل بروز جمعرات، 6 فروری، 2025 کو منعقد ہوگا۔ جلسہ میں سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی، صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی اور دیگر مرکزی و صوبائی عہدیداران خصوصی شرکت کرینگے۔
#BachaKhanMonth2025
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-05 15:14:36 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
Leave a Reply