مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کا ڈرافٹ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے صریحا خلاف ہے۔ مائنز اینڈ منرلز صوبائی محکمہ ہے نہ کہ وفاقی۔ ایس آئی ایف سی کی کوئی آئینی حیثیت نہیں۔ اس کونسل کے ذریعے…

مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کا ڈرافٹ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے صریحا خلاف ہے۔ مائنز اینڈ منرلز صوبائی محکمہ ہے نہ کہ وفاقی۔ ایس آئی ایف سی کی کوئی آئینی حیثیت نہیں۔ اس کونسل کے ذریعے بل ڈرافٹ کرنا اور پھر اسکو صوبوں کو پاس کرنے کیلئے بھیجنا، یہ کبھی نہیں ہوسکتا۔ اٹھارہویں آئینی ترمیم اور صوبائی خود مختیاری تمام قومپرست جمہوری سیاسی جماعتوں کی ایک بڑی فتح تھی۔

نثار باز
ایم پی اے، عوامی نیشنل پارٹی

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-15 18:45:45 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=704915061882473

Original Source