متنازعہ خیبر پختونخوا منرلز اینڈ مائنز ایکٹ 2025 بارے مرکزی صدر اے این پی ایمل ولی خان نے خصوصی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔…

اجلاس 14 اپریل 2025 (بروز پیر) صبح 11 بجے باچا خان مرکز پشاور میں منعقد ہوگا
کمیٹی اجلاس میں مجوزہ منرلز اینڈ مائنز ایکٹ 2025 کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا
اجلاس میں ایکٹ کے قانونی پہلوؤں سمیت مستقبل کی حکمت عملی اور لائحہ عمل کے حوالے سے بھی مشاورت ہوگی
خصوصی کمیٹی کے تمام اراکین اجلاس میں بروقت شرکت یقینی بنائے

ڈاکٹر محمد سلیم خان
سیکرٹری جنرل، عوامی نیشنل پارٹی

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-11 19:51:27 by Web Section (Haseeb Alam).

[vid_embed]

Video URL:

Original Source