مجوزہ معدنیات ترمیمی بل صوبائی خودمختاری پر حملہ ہے ۔…

پی ٹی آئ پختونخوا کے مشران کہاں کھڑے ہیں ؟
پی ٹی آئی کے پختون ورکرز اس پختون دشمن بل پر کیوں خاموش ہیں؟
اس ایکٹ سے اٹھارویں ترمیم پر حملہ نہیں تو اور کیا ہے ۔
اس دن کیلئے تیسری دفغہ ان قوم فروشوں کو مسلط کیا گیا ہے ۔
اس مسئلے پر پنجاب کی دونوں پارٹیاں مسلم لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں ۔
پختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ کے اپوزیشن لیڈر کہاں ہے ؟
پختونخوا قدرتی صنعتی زون ہے مسلم لیگ اور پی ٹی آئی ملکر پختونخوا کو قبرستان بنانا چاہتے ہیں ۔
عوامی نیشنل پارٹی ہمیشہ عوام کی صف میں کھڑی رہے گی ۔
پختونخوا حکومت واضح کریں کہ کیا قیدی نمبر 804 بے خبر ہیں ؟
پختون بیدار ہوں کیونکہ پنجاب کے دونوں بڑی پارٹیاں پختون دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں ۔
عوام کو ورغلایا جارہاہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے لڑ رہا ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس اور ساری پی ٹی آئی اپنے آقاؤں کیلئے پختونخوا کو انکی جولی میں پھینک دیا ہے ۔
ہماری مخالفت کو دشمنی سے تعبیر کیا جارہاہے ۔ یہ ایکٹ پختون دشمن اور ملک دشمن قانون سازی ہے ۔



This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-11 14:22:18 by Web Section (Haseeb Alam).

[vid_embed]

Video URL:

Original Source