مجوزہ منرل اینڈ مائنز بل کو پی ٹی آئی بارگیننگ کیلئے استعمال کررہی ہے جو کسی بھی صورت قبول نہیں۔ 18ویں ترمیم میں صوبے بااختیار ہیں لیکن موجودہ صوبائی حکومت نے بڑی جلدی میں یہ قانو…

مجوزہ منرل اینڈ مائنز بل کو پی ٹی آئی بارگیننگ کیلئے استعمال کررہی ہے جو کسی بھی صورت قبول نہیں۔ 18ویں ترمیم میں صوبے بااختیار ہیں لیکن موجودہ صوبائی حکومت نے بڑی جلدی میں یہ قانون اسمبلی میں پیش کیا اور شاید پی ٹی آئی خود اپنے اختیارات مرکزی کو دینا چاہتی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخارحسین کی خصوصی گفتگو



This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-10 19:53:47 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source