مردان: باچا خان ویلفیئر سوسائٹی باچا خان میڈیکل کالج مردان کے زیر اہتمام باچا خان فٹسال ٹورنامنٹ کا فائنل و تقریب تقسیم انعامات، ملگری ڈاکٹران کے مرکزی صدر ڈاکٹر حیدر علی، سابق صدر…

مردان: باچا خان ویلفیئر سوسائٹی باچا خان میڈیکل کالج مردان کے زیر اہتمام باچا خان فٹسال ٹورنامنٹ کا فائنل و تقریب تقسیم انعامات، ملگری ڈاکٹران کے مرکزی صدر ڈاکٹر حیدر علی، سابق صدر ڈاکٹر میاں افتخار حسین، ترجمان ڈاکٹر محمد شہزاد اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی، ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور بہترین کارکردگی پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔






This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-20 12:47:07 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source