مرکزی صدر ایمل ولی خان نے بل بارے خصوصی کمیٹی کا اجلاس 14 اپریل 2025 (بروز پیر) صبح 11 بجے باچا خان مرکز پشاور میں طلب کیا ہے۔ اجلاس میں بل کے خلاف مزاحمت کیلئے لائحہ عمل تیار کرین…

مرکزی صدر ایمل ولی خان نے بل بارے خصوصی کمیٹی کا اجلاس 14 اپریل 2025 (بروز پیر) صبح 11 بجے باچا خان مرکز پشاور میں طلب کیا ہے۔ اجلاس میں بل کے خلاف مزاحمت کیلئے لائحہ عمل تیار کرینگے۔ ہماری مزاحمت اس بل کو واپس لینے تک جاری رہے گی۔ چند ماہ قبل ڈی جی آئی ایس پی آر کا پختونخوا کے معدنی وسائل بارے بیان اس بل کی تیاری تھی۔ آئین اور قانون کو پامال کرکے ہمیں کیا پیغام دیا جارہا ہے۔ ہمیں غیر قانونی راستے اپنانے پر مجبور نہ کیا جائے۔

میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
#ANP4ProvincialAutonomy

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-11 20:45:34 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=663414326429318

Original Source