ملگری پیرامیڈکس کے زیر اہتمام لوئر دیر ادینزئی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ملگری پیرامیڈکس کے صوبائی صدر محمد فیاض خان، ڈاکٹر سعید الرحمان، ڈاکٹر اسامہ خان، ڈاکٹر نواز خان اور د…

ملگری پیرامیڈکس کے زیر اہتمام لوئر دیر ادینزئی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ملگری پیرامیڈکس کے صوبائی صدر محمد فیاض خان، ڈاکٹر سعید الرحمان، ڈاکٹر اسامہ خان، ڈاکٹر نواز خان اور دیگر ڈاکٹرز نے شرکت کی۔ کیمپ میں درجنوں مرد و خواتین اور بچوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور ان کو فری ادویات فراہم کی گئی۔






This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-24 22:06:14 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source