نوشہرہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین سینئر صحافی مشتاق پراچہ کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔ صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے جنازے کو کندھا دیا، لواحقین سے تعزیت کی …

نوشہرہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین سینئر صحافی مشتاق پراچہ کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔ صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے جنازے کو کندھا دیا، لواحقین سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی۔








This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-03-22 15:17:26 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source