نوشہرہ: پبی بار میں ملگری وکیلان اور اتحادی پینلز کی حالیہ انتخابات میں شاندار کامیابی، عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین کی پبی بار آمد، صوبائی صدر میاں افتخار حس…

نوشہرہ: پبی بار میں ملگری وکیلان اور اتحادی پینلز کی حالیہ انتخابات میں شاندار کامیابی، عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین کی پبی بار آمد، صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے حالیہ بار انتخابات میں کامیابی پر پبی بار کے نومنتخب صدر طارق محمد خان خٹک ایڈوکیٹ اور دیگر عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔ #ANP | #MalgariWakilaan






This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-12 14:45:12 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source