پاکستان بننے کے بعد پہلی قانون ساز اسمبلی میں باچا خان نے یہ واضح کیا تھا کہ ہم ساتھ چلنے کیلئے تیار ہیں لیکن قوم کا اپنے وسائل پر اختیار ہوگا۔ اپنے وسائل پر اختیار اور حق حکمرانی …

پاکستان بننے کے بعد پہلی قانون ساز اسمبلی میں باچا خان نے یہ واضح کیا تھا کہ ہم ساتھ چلنے کیلئے تیار ہیں لیکن قوم کا اپنے وسائل پر اختیار ہوگا۔ اپنے وسائل پر اختیار اور حق حکمرانی کی پاداش میں 12 اگست 1948 کو ہماری منتخب حکومت ختم کی گئی۔ ہم نے ایوب خان اور ون یونٹ کا سامنا کیا۔ آج ایک نئی شکل میں ون یونٹ سامنے آرہا ہے۔ ہم نے اس وقت بھی پاکستان جوڑنے کی بات کی جب حکمران خود اس کو توڑ رہے تھے۔

ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی

#حقوق_یا_آزادی

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-14 18:00:18 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=4171570936462414

Original Source