پاکستان میں ایک دفعہ پھر ون یونٹ کو لایا جارہا ہے، پہلے والا ون یونٹ انتظامی تھا یہ معاشی ہے۔ اگر ہم انتظامی ون یونٹ کو نہیں مانتے تو ہم معاشی ون یونٹ کو ماننے کیلئے بالکل بھی تیا…

پاکستان میں ایک دفعہ پھر ون یونٹ کو لایا جارہا ہے، پہلے والا ون یونٹ انتظامی تھا یہ معاشی ہے۔ اگر ہم انتظامی ون یونٹ کو نہیں مانتے تو ہم معاشی ون یونٹ کو ماننے کیلئے بالکل بھی تیار نہیں۔

ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی

This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-16 11:59:13 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=999582162310021

Original Source