پختونخوا میں میٹرک کے حالیہ امتحانات کیلئے پرائیوٹ سکولز سے امتحانی ہال سرکاری سکولوں میں منتقل کردیئے گئے ہیں، بتایا جائے کہ اس کا مقصد کیا ہے؟ نقل کی روک تھام کیلئے اگر یہ اقدام …


Explore more in Video

پختونخوا میں میٹرک کے حالیہ امتحانات کیلئے پرائیوٹ سکولز سے امتحانی ہال سرکاری سکولوں میں منتقل کردیئے گئے ہیں، بتایا جائے کہ اس کا مقصد کیا ہے؟ نقل کی روک تھام کیلئے اگر یہ اقدام کیا گیا ہے تو اس سے تو اس میں مزید اضافہ ہوگا۔ امتحانی مراکز کو ایسے سکولوں میں بھی منتقل کیا گیا ہے جہاں ان سکولوں کے پاس ہال سمیت دیگر ضروری وسائل بھی موجود نہیں۔ نظام کو بہتر بنانے کی بجائے مزيد خراب کیا جارہا ہے۔ امتحانی مراکز کی منتقلی کے حالیہ فیصلے کی وجہ سے خصوصی طور پر طالبات کیلئے مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔

ارباب محمد عثمان خان
ایم پی اے، عوامی نیشنل پارٹی



This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-07 17:11:39 by Web Section (Haseeb Alam).

Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1654237785228159

Original Source