پختونخوا کو بارود کا ڈھیر بنا دیا گیا ہے۔ اب تک تو ہم خیریت سے ہیں لیکن جس تحریک کا اعلان ہم نے کیا ہے، شاید اسکے بعد نشانے پر آئیں۔ بڑھتی ہوئی دہشتگردی کا قصور وار دفاعی ادارہ ہے۔ دہشتگردی کا خاتمہ دفاعی ادارے کا کام ہے۔ مائنز اینڈ منرلز کے نئے کھولنے والے کاروبار سمیت 147 روزگاروں کو ختم کرکے، چلغوزے کے باغوں، کوئلے اور نمک کے کھانوں کی چوکیداری چھوڑ کر اس کام پر توجہ دیں جس کے لئے بھرتی ہوئے ہیں اور انکو تنخواہ ملتی ہے۔ اگر صدارتی نظام کو لانے اور پارلیمان کو تباہ کرنے کا پلان ہے تو اس کیلئے عمران کو ہیرو بنایا جارہا ہے۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-15 22:55:57 by Web Section (Haseeb Alam).
Video URL: https://www.facebook.com/video.php?v=1045219240834482
Original Source