پشاور: خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کے زیراہتمام شجرکاری مہم کا آغاز۔ خدائی خدمتگار آرگنائزيشن کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز و صدر اے این پی پختونخوا میاں افتخار حسین نے باچا خان مرکز م…
پشاور: خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کے زیراہتمام شجرکاری مہم کا آغاز۔ خدائی خدمتگار آرگنائزيشن کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز و صدر اے این پی پختونخوا میاں افتخار حسین نے باچا خان مرکز میں پودا لگا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر خدائی خدمتگار آرگنائزيشن کے صوبائی سالار اعلی ڈاکٹر نویداللہ خان، ریجنل سالار ملک فرہاد خان، سالار نواب علی یوسفزئی اور دیگر اراکین سمیت کثیر تعداد میں رضارکار موجود تھے۔
#KKOPlantationDrive | #KKO | #KhudaiKhidmatgar
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-02-02 14:40:39 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source
Leave a Reply