یہ کامیابیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ وکلاء برادری نے ایک بار پھر ملگری وکیلان پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے، جو ہمارے لیے باعثِ فخر اور حوصلہ افزائی ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ 26 اپریل کو ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں بھی وکلاء برادری اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے ملگری وکیلان اور ان کے اتحادیوں کو بھرپور حمایت دیں گے۔
ہم اس مٹی کے وارث ہیں، اور اسی لیے ہم اس کے مسائل کو نہ صرف بہتر سمجھتے ہیں بلکہ ان کے حل کا واضح اور عملی خاکہ بھی اپنے منشور میں رکھتے ہیں۔
آئیے! ایک مضبوط، باوقار اور بااصول وکلاء قیادت کے لیے اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں۔
This news was issued from Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakhtunkhwa at 2025-04-08 22:58:22 by Web Section (Haseeb Alam).
[vid_embed]
Video URL:
Original Source